پی ایس ایل میں ملتان کی نمائندگی اعزاز ہے، عمران طاہر

جمعہ 23 فروری 2018 14:44

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2018ء) جنوبی افریقا کے لیگ اسپنر اور ملتان سلطانز کے کھلاڑی عمران طاہر نے ملتان کی نمائندگی کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

عمران طاہر نے اپنے بیان میں کہاکہ پی ایس ایل میں ملتان کی نمائندگی اعزاز ہے، پی ایس ایل کے پہلے میچ میں کامیابی پربہت خوش ہوں۔لیگ اسپنر کا اپنی ٹیم کے پہلے میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کمار سنگاکارا کی بیٹنگ نے میچ کو بہت آسان بنا دیا تھا۔
وقت اشاعت : 23/02/2018 - 14:44:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :