قومی کبڈی چمپئن شپ 28 فروری سے کھیلی جائے گی

جمعہ 23 فروری 2018 17:30

قومی کبڈی چمپئن شپ 28 فروری سے کھیلی جائے گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2018ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام 40ویں نیشنل کبڈی چمپئن شپ28 فروری سی4 مارچ تک لاہورمیں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمدسرور کے مطابق اس چمپئن شپ میں آرمی، پی اے ایف، واپڈا، ریلویز، پولیس، ایچ ای سی، ایس این جی پی ایل، پی او ایف، واہ، پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے پی کے اور اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔انہوں نے بتایاکہ ایران کی قومی کبڈی ٹیم بھی اس میں حصہ لے گی۔
وقت اشاعت : 23/02/2018 - 17:30:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :