پاکستان سپر لیگ ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کواپنے پہلے میچ سے قبل ”امداد “ پہنچ گئی

جمعہ 23 فروری 2018 16:31

پاکستان سپر لیگ ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کواپنے پہلے میچ سے قبل ”امداد “ پہنچ گئی
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23فروری2018ء) پاکستان سپر لیگ کے پہلے دونوں ایڈیشنز کے فائنل کھیلنے کا اعزاز اپنے کرنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کراچی کنگز کیخلاف تیسرے ایڈیشن میںاپنے پہلے میچ سے قبل ”امداد “ پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ان کی فرنچائز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز کو تاحال متحدہ عرب امارات کا ویز ہ نہیں ملا ہے جس کے باعث وہ ابھی تک ٹیم کو جوائن نہیں کرسکے ہیں تاہم آج لیجنڈری ویسٹ انڈیز بلے باز دبئی پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی کوئٹہ کے مالک ندیم عمر اور کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بھی وائرل ہوگئی ہیں ۔ 

پاکستان سپر لیگ ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کواپنے پہلے میچ سے قبل ”امداد “ پہنچ گئی
وقت اشاعت : 23/02/2018 - 16:31:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :