کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس

جمعہ 23 فروری 2018 18:38

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان کی زیر صدارت ایک اجلاس (کل) ہفتہ کو 7:30 بجے شام مقامی ہوٹل میں ہو گا جس میں بن الصوابی گیمز پشاور سندھ گیمز کراچی اور قومی گیمز کوئٹہ یوم پاکستان باسکٹ بال ٹورنامنٹ اور کراچی یوتھ باسکٹ بال کے بارے میں اہم فیصلے کئے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 23/02/2018 - 18:38:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :