سابق صدر پرویز مشرف کاملک میں کرکٹ کی واپسی پر خوشی کا اظہار

اتوار 25 فروری 2018 14:05

سابق صدر پرویز مشرف کاملک میں کرکٹ کی واپسی پر خوشی کا اظہار
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24فروری2018ء) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے ملک میں کرکٹ کی واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

دبئی میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ انہیں بہت خوشی ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ اب پاکستان واپس آرہی ہے ، اس سال پاکستان سپر لیگ کے دو پلے آف میچز لاہو ر اور فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا ،یہ بہت اچھا سلسلہ چل پڑا ہے اور امید ہے کہ پاکستان جلد انٹر نیشنل کرکٹ ٹیموں کی میزبانی شروع کردیگا ۔

وقت اشاعت : 25/02/2018 - 14:05:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :