محمد نواز کی اہلیہ کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا ہر وائرل

اتوار 25 فروری 2018 18:10

محمد نواز کی اہلیہ کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا ہر وائرل
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2018ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹر محمد نواز کی اہلیہ کی سوشل میڈیا پر ایسی تصویر شیئر کردی جسے دیکھ کر مداح آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے ہیں اور دونوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرنے میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے کرکٹر محمد نواز کی اہلیہ نے لکھا کہ کچھ راتوں پہلے دونوں ایک ڈنر کے موقع پر،تاہم دونوں کی تصویر سوشل میڈیا پر آتے ہی نا صرف وائرل ہوگئی بلکہ لوگوں نے دونوں کو نیک خواہشات کا ظہار کیا۔

محمد نواز کی کارکردگی کے چرچے تو پہلے ہی سوشل میڈیا پر ہو رہے تھے لیکن جیسے ہی یہ تصویر سامنے آنے کی دیر تھی کہ خوبصورت پیغامات اور دعاو ں کے ڈھیر لگ گئے۔
وقت اشاعت : 25/02/2018 - 18:10:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :