دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ ڈانسنگ میں بھی ماہر نکلے

یو سین بو لٹ نے جمیکا کے ایک اسکول میں ننھی بچی کے ساتھ ملکر شاندار ڈانس،دیکھنے والے حیران رہ گئے

بدھ 28 فروری 2018 18:28

دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ ڈانسنگ میں بھی ماہر نکلے
جمیکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 فروری2018ء) دنیا کے تیز ترین انسان یو سین بو لٹ نے کھیل کے میدان کے علا وہ ڈانسنگ میں بھی اپنا لو ہا منوا لیا ہے۔

(جاری ہے)

یو سین بو لٹ نے جمیکا کے ایک اسکول میں ننھی بچی کے ساتھ ملکر ایسے شاندار ڈانسنگ اسٹپس دکھائے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔اسکول میں سینکڑوں بچوں کے بیچ و بیچ ننھی ڈانسر کے ساتھ ملکر یوسین نے ایسی دھوم مچائی کہ تمام اسٹوڈنٹس جھوم اٹھے۔ڈانسنگ کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے اوریوسین کے اس انوکھے اسٹائل پر لوگوں سے خوب وصول کی جبکہ اس دوران بچے بولٹ کے ساتھ جھومتے ہوئے ڈانسنگ انجوائے کرتے رہے۔
وقت اشاعت : 28/02/2018 - 18:28:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :