لاہور قلندر بمقابلہ پشاورزلمی؛لاہورقلندر نے ٹاس جیت لیا

لاہورقلندر کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ، لاہورقلندر پشاورزلمی کو فیلڈنگ کی دعوت دے دی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس ہفتہ 3 مارچ 2018 20:34

لاہور قلندر بمقابلہ پشاورزلمی؛لاہورقلندر نے ٹاس جیت لیا
شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 03مارچ 2018ء ) :لاہور قلندر بمقابلہ پشاورزلمی؛لاہورقلندر نے ٹاس جیت لیا۔ لاہورقلندر کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ، لاہورقلندر پشاورزلمی کو فیلڈنگ کی دعوت دے دی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 3کا میلہ دبئی میں جاری و ساری ہے۔چھکے اور چوکوں کی بہارمیں کرکٹ متحدہ عرب امارات کے صحرا میں اپنا رنگ جما رہی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان سپر لیگ میں آج بڑا مقابلہ شارجہ میں لاہور قلندر اور پشاور زلمی کے درمیان ہونے جارہا ہے۔لاہور قلندر بمقابلہ پشاورزلمی؛لاہورقلندر نے ٹاس جیت لیا۔ لاہورقلندر کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ، لاہورقلندر پشاورزلمی کو فیلڈنگ کی دعوت دے دی۔یاد رہے کہ اس سے پہلے لاہور قلندر پی ایس ایل کے اس سیزن میں 4 میچ کھیل چکی ہے اور چاروں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
وقت اشاعت : 03/03/2018 - 20:34:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :