ویسٹ انڈیز اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین پہلا ون ڈے (کل)کھیلا جائے گا

اتوار 4 مارچ 2018 13:00

نارتھ سائونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2018ء)ویسٹ انڈیز اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ(کل) 6 مارچ کو کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 9 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 11 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 04/03/2018 - 13:00:06