سندھ گیمز فٹ بال اور والی بال کمیٹیوں کا اجلاس کل ہوگا

پیر 5 مارچ 2018 16:13

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2018ء) سندھ گیمز کے سلسلے میں فٹ بال اور والی بال گرلز اور بوائز ایونٹس کی وینیو کمیٹیکے پی ٹی میں کل مورخہ منگل کو صبح 11بجے ہوگا اجلاس میں کرنل سید بصیر عالم ،عبدالرحیم بلوچ ،شاہد مسعود ،کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی کے نمائندے اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے فوکل پرسن عظیم احسان شرکت کریں گے اجلاس کی مکمل رپورٹ 6مارچ کو 3بجے دن وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر اور سیکریٹری اسپورٹس سندھ ڈاکٹر نیاز علی عباسی کو پیش کی جائے گی ۔
وقت اشاعت : 05/03/2018 - 16:13:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :