اگلے ماہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول طے پاگیا، پہلا میچ یکم اپریل کو کھیلا جائے گا

muhammad ali محمد علی منگل 6 مارچ 2018 21:41

اگلے ماہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول طے پاگیا، پہلا میچ یکم اپریل کو کھیلا جائے گا
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5مارچ 2018ء) اگلے ماہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول طے پاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے معاملات طے پاگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈین ٹیم اگلے ماہ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ یکم اپریل کو لاہور کھیلا جائے گا۔ جبکہ بقیہ  ٹی ٹوئنٹی میچز 2 اور 4 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ چئیرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہے کہ تین میچز کی سیریز کا کم از کم ایک میچ کراچی میں بھی کھیلا جائے۔
وقت اشاعت : 06/03/2018 - 21:41:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :