کھیل کی دنیا کا ایک اور اعزاز شاہد آفریدی کے نام

متحدہ عرب امارات کی جانب سے دہائی کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ،شاہد آفریدی کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 7 مارچ 2018 22:56

کھیل کی دنیا کا ایک اور اعزاز شاہد آفریدی کے نام
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 07مارچ2018ء): کھیل کی دنیا کا ایک اور اعزاز شاہد آفریدی کے نام ہو گیا۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے دہائی کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ شاہد آفریدی کو دیا گیا۔شاہد آفریدی نے اماراتی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کھیل کی دنیا کا ایک اور اعزاز شاہد آفریدی نے اپنے نام کر یا۔متحدہ عرب امارات کی جانب سے شاہد آفریدی کو دہائی کا بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔اس موقع پر شاہد آفریدی نے اماراتی وزیر شیخ ناہیان بن مبارک النہیان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہئے ٹوئیٹ بھی کیا۔

وقت اشاعت : 07/03/2018 - 22:56:41