تین ملکی ٹی 20 سیریز میں پرسوں سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

ہفتہ 10 مارچ 2018 12:41

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2018ء) تین ملکی ٹی 20 سیریز میں پرسوں پیر کو سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

(جاری ہے)

سری لنکن ٹیم سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے چکی ہے۔ واضح رہے کہ سیریز میں سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں
وقت اشاعت : 10/03/2018 - 12:41:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :