پی سی بی کاویسٹ انڈیز کے دورے کے شیڈول میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 11 مارچ 2018 20:34

پی سی بی کاویسٹ انڈیز کے دورے کے شیڈول میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11مارچ 2018ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے دورئہ پاکستان کے شیڈول میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین اپریل میں شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز کو لاہور سے کراچی منتقل کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد اب عالمی ٹی ٹونٹی چیمپئن ویسٹ انڈیز کراچی میں یکم، 2 اور 4 اپریل کو تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔
وقت اشاعت : 11/03/2018 - 20:34:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :