کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم ترین کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر

غیر ملکی کرکٹر جا ن ہیسٹنگز انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر

منگل 13 مارچ 2018 16:38

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم ترین کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر
شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 مارچ2018ئ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راﺅنڈر جا ن ہیسٹنگز انجری کے باعث پی ایس ایل سے آﺅٹ ہوگئے ہیں ۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جون ہیسٹنگز سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہوگئے جس کی وجہ سے وہ پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔

(جاری ہے)

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جون ہیسٹنگز کا متبادل جلد نامزد کردیں گے۔ایونٹ سے باہر ہونے والے جا ن ہیسٹنگ کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل بہترین لیگ ہے، انجری کے سبب ایونٹ چھوڑنے پر مایوسی ہو رہی ہے۔

وقت اشاعت : 13/03/2018 - 16:38:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :