پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) (آج) دو میچ کھیلے جائینگے

بدھ مارچ 09:10

شارجہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں (آج) جمعرات کو دو میچ کھیلے جائینگے ۔ اس سلسلے میں پی ایس ایل کا 27 واں میچ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ لیگ کا 28 واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کے سنسنی خیز مقابلے یو اے ای میں جاری ہیں۔ واضح رہے کہ لیگ کا فائنل میچ 25 مارچ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائیگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 09:10:05

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments