آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں (آج) مزید چار میچ کھیلے جائیں گے

بدھ مارچ 09:10

بلاوایو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں (آج) جمعرات کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے۔ زمبابوے میں جاری ٹورنامنٹ کا سپر ون اور سپر ٹو اور دو میچ پلے آف کے سلسلے میں کھیلے جائینگے یہ چار میچ 15 مارچ کو کھیلے جائینگے۔
وقت اشاعت : 14/03/2018 - 09:10:05

Your Thoughts and Comments