ویمنز چیمپئن شپ، آسٹریلیا اور بھارت کے مابین دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

بدھ 14 مارچ 2018 12:36

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2018ء) آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا میچ کل جمعرات کو بھارتی شہر وادودرا میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعرات کو جبکہ تیسرا اور آخری میچ 18 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ ون ڈے سیریز کے بعد آسٹریلوی ٹیم بھارت میں ہی شیڈول سہ ملکی ویمنز ٹی 20 سیریز میں بھی شرکت کرے گی جو کہ 22 سے 3 اپریل تک کھیلی جائے گی اور اس میں آسٹریلیا، بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔
وقت اشاعت : 14/03/2018 - 12:36:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :