آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا

بدھ مارچ 13:06

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) آئی سی سی ویمنز چمپئن شپ میں آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا میچ کل15مارچ کو بھارتی شہر وادودرا میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

سیریز کا دوسرا میچ 15 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 18 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ ون ڈے سیریز کے بعد آسٹریلوی ٹیم بھارت میں ہی شیڈول سہ ملکی ویمنز ٹی 20 سیریز میں بھی شرکت کرے گی جو 22 سے 3 اپریل تک کھیلی جائے گی اور اس میں آسٹریلیا، بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 13:06:47

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments