آئی سی سی ویمنز چمپئن ،ْ آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا میچ کلکھیلا جائیگا

بدھ 14 مارچ 2018 13:06

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2018ء) آئی سی سی ویمنز چمپئن شپ میں آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا میچ پرسوں جمعرات کو بھارتی شہر وادودرا میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعرات کو جبکہ تیسرا اور آخری میچ 18 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ ون ڈے سیریز کے بعد آسٹریلوی ٹیم بھارت میں ہی شیڈول سہ ملکی ویمنز ٹی 20 سیریز میں بھی شرکت کرے گی جو 22 سے 3 اپریل تک کھیلی جائے گی ۔
وقت اشاعت : 14/03/2018 - 13:06:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :