MENU Open Sub Menu

قومی مینز اینڈ خواتین چمپئن شپ رواں سال 4 مئی سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی مینز اینڈ خواتین چمپئن شپ روواں سال 4 سے 7 مئی تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں کھیلی جائے گی۔

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہا کہ چمپئن شپ میں ملک بھر سے 15 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر، اسلام آباد، پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان پولیس، پاکستان ریلوے، پاکستان ائیرفورس اور ہائر ایجوکیشن کمیشن شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 13:06:47

Your Thoughts and Comments