سابق سیکرٹری اطلات رانا تنویراحمدکا پاکستا ن جوجسٹو فیڈریشن کے صدر خلیل احمد خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

بدھ 14 مارچ 2018 15:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2018ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلات رانا تنویراحمد نے پاکستا ن جوجسٹو فیڈریشن کے صدر خلیل احمد خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے ۔
وقت اشاعت : 14/03/2018 - 15:26:42