لاہور، قذافی سٹیڈیم میں 20اور 21مارچ کو کھیلے جانے والے پی ایس ایل تھری کے میچوں کے انقاد کے حوالے سے تیاریاں عروج پر

بدھ 14 مارچ 2018 19:58

لاہور، قذافی سٹیڈیم  میں 20اور 21مارچ کو کھیلے جانے والے پی ایس ایل تھری کے میچوں کے انقاد کے حوالے سے تیاریاں عروج پر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2018ء) قذافی سٹیڈیم لاہور میں 20اور 21مارچ کو کھیلے جانے والے پی ایس ایل تری کے میچوں کے انقاد کے حوالے سے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اس سلسلے میں قذافی سٹیڈیم لاہور میں نصب فیلڈلائٹس کی جانچ پڑتال کا سلسلہ مکمل کر لیا گیا ہے گزشتہ روز جنریٹر کے ذریعے باری باری ان فیلڈ لائٹس کی ورکنگ کا جائزہ لیا گیا جبکہ دوسری طرف قذافی سٹیڈیم کے قریب واقع ایل سی سی اے گرائونڈ کو فیلڈ لائٹس کی شکل دینے کیلئے نا صرف کھمبوں کی تنصیف کا کام مکمل کیا جا چکا ہے کہ بلکہ ان کھمبوں پر بلبو ں کی تنصیف کیلئے 144 لائٹس ایل سی سی اے گرائونڈ پہنچا دی گئی ہیں۔
وقت اشاعت : 14/03/2018 - 19:58:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :