لوکیش راہول ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ہٹ وکٹ آئوٹ ہونے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے

بدھ مارچ 20:12

لوکیش راہول ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ہٹ وکٹ آئوٹ ہونے والے پہلے ..
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) لوکیش راہول ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ہٹ وکٹ آئوٹ ہونے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے، وہ سری لنکا میں جاری سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے چوتھے میچ میں میزبان ٹیم کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 153 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 18 رنز بنانے کے بعد جیون مینڈس کی گیند پر ہٹ وکٹ آئوٹ ہوئے، اسطرح وہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ہٹ وکٹ آئوٹ ہونے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے۔۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 20:12:14

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments