لاہور کی ٹیم کےلئے قلندرز کا نام کس نے منتخب کیا،فواد رانا کا حیران کن انکشاف
بدھ 14 مارچ 2018 18:19
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ2018ئ) پاکستان سپر لیگ کی تیسری مہنگی ترین فرنچائز لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور کی ٹیم کے لئے قلندرز کا نام ان کی والدہ نے منتخب کیا تھا۔
ایک انٹر ویومیں فواد رانا نے بتایا کہ لاہور فرنچائز کا نام رکھتے وقت وہ کافی شش و پنج کا شکار تھا کیونکہ مختلف لوگوں کی جانب سے مختلف ناموں کا اظہار کیا جارہا تھا، کسی نے ٹیم کا نام لاہور شیردلزرکھنے کا مشورہ دیا تو کسی نے لاہور لائنز لیکن میری والدہ نے لاہور قلندرز رکھنے پر ہی زور دیا، چونکہ میں اپنی والدہ کی بہت عزت اور پیار کرتا ہوں اسی لئے میں نے بھی لاہور قلندرز کو فائنل کردیا۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 14/03/2018 - 18:19:33
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان