پاکستانی کھلاڑیوں کو دھچکا

ایف بی آر نے پی سی بی سے پی ایس ایل 3 میں شامل کرکٹرز کی تفصیلات مانگ لی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعہ 16 مارچ 2018 22:36

پاکستانی کھلاڑیوں کو دھچکا
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 16مارچ 2018ء ):پاکستانی کھلاڑیوں کو دھچکا، ایف بی آر نے پی سی بی سے پی ایس ایل 3 میں شامل کرکٹرز کی تفصیلات مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں پیسے کی بھرمار کے بعد ایف بی آرنے بھی ایونٹ پر نظریں گاڑ لیں۔

(جاری ہے)

ایف بی آر نے پی سی بی سے پی ایس ایل 3 میں شامل کرکٹرز کی تفصیلات مانگ لی۔ ذرائع کے مطابقایف بی آر نے پی ایس ایل تھری کے کھلاڑیوں اور مالکان کے ٹیکس معاملات کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے کھلاڑیوں کو کی گئی ادائیگیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کیلئے ریکارڈ مانگا ہے۔
پاکستانی کھلاڑیوں کو دھچکا
وقت اشاعت : 16/03/2018 - 22:36:47