پی ایس ایل ایلمنیٹر ون میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کے مابین میچ (کل) ہوگا

ایلمنیٹر ٹو 21 مارچ کو لاہور ،ْ فائنل 25 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائیگا

اتوار 18 مارچ 2018 13:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2018ء) پاکستان سپر لیگ میں (کل) منگل کو ایلمنیٹر ون میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم لاہور میں مدمقابل ہوں گی۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں نے لیگ مرحلے میں دس، دس پوائنٹس حاصل کئے تھے ،ْاس میچ کی فاتح ٹیم کوالیفائر میں ہارنے والی ٹیم سے نبرد آزما ہوگی۔ ایلمنیٹر ٹو 21 مارچ کو لاہور ،ْ فائنل 25 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 18/03/2018 - 13:10:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :