ورلڈ کپ کوالیفائر، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ (آج) کھیلا جائے گا

اتوار 18 مارچ 2018 13:10

ہرارے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2018ء)آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرکے سپر سکسز مرحلے میں (آج) پیر کو زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

(جاری ہے)

سپر سکسز مرحلے میں زمبابوے کی ٹیم تین میں سے دو میچ جیت کر پانچ پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور ویسٹ انڈیز چار پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ،ْایونٹ میں (کل) منگل کو افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
وقت اشاعت : 18/03/2018 - 13:10:06