قذافی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف میں ہنگامی ایکشن

اتوار 18 مارچ 2018 16:40

قذافی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف میں ہنگامی ایکشن
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2018ء) قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے 2پلے آف میچز کیلئے سکیورٹی وجوہات کی بنا ء پر سوئی نادرن گیس پائپ لائنز نے اسٹیڈیم کے اطراف گیس کے 36کمرشل کنکشن منقطع کردئیے ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ سوئی نادر ن گیس پائپ لائنز نے پی ایس ایل کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے دو پلے آف میچز کے دوران سکیورٹی وجوہات کی بناء پر اسٹیڈیم کے اطراف میں گیس کے 36کمرشل کنکشن منقطع کردئیے جو پلے آف میچز ختم ہونے کے بعد بحال کردئیے جائیں گے ۔
وقت اشاعت : 18/03/2018 - 16:40:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :