پی ایس ایل ، کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت لیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 18 مارچ 2018 20:38

پی ایس ایل ، کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت لیا
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18مارچ 2018ء) پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر مقابلے میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اسلام آباد کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ انجری کا شکار مصباح الحق کی جگہ صاحبزادہ فرحان جبکہ سٹیون فن کی جگہ سمیت پٹیل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔دوسری جانب کراچی کنگز کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
وقت اشاعت : 18/03/2018 - 20:38:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :