ورلڈ کپ کوالیفائر، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

پیر 19 مارچ 2018 17:43

ورلڈ کپ کوالیفائر، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا
ہرارے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2018ء) آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرکے سپر سکسز مرحلے میں کل منگل کو افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

(جاری ہے)

ایونٹ میں بدھ کو بھی سپر سکسز کا ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں سکاٹ لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔۔
وقت اشاعت : 19/03/2018 - 17:43:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :