لاہور ، پاکستان سپر لیگ پر سکیورٹی کے حوالے سے 21 اور 22 مارچ کو موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

پیر 19 مارچ 2018 22:47

لاہور ، پاکستان سپر لیگ پر سکیورٹی کے حوالے سے 21 اور 22 مارچ کو موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2018ء) پاکستان سپر لیگ پر سکیورٹی کے حوالے سے 21 اور 22 مارچ کو موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق موبائل سروس شام 6 تا رات 12 بجے تک بند کرنے کا امکان ہے۔ پولیس حکام نے وزارت داخلہ کو موبائل سروس بند رکھنے کی سفارش کر دی۔
وقت اشاعت : 19/03/2018 - 22:47:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :