لاہور، پی ایس ایل کا میدان لاہور میں سجنے کو تیار ، اس حوالے سے انتظامیہ کی جانب تمام تیاریاں مکمل

پیر 19 مارچ 2018 22:42

لاہور، پی ایس ایل کا میدان لاہور میں سجنے کو تیار ، اس حوالے سے انتظامیہ کی جانب تمام تیاریاں مکمل
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2018ء) پی ایس ایل کا میدان لاہور میں سجنے کو تیار ہے اور اس حوالے سے انتظامیہ کی جانب تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

میچز کے حوالے سے ایل ٹی سی بھی شائقینِ کرکٹ کو سہولت دینے کے لیے میدان میں آگئی۔ 30 خصوصی بسیں تماشائیوں کو سٹیڈیم تک پہنچائیں گی۔
وقت اشاعت : 19/03/2018 - 22:42:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :