نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ پرسوں شروع ہوگا

منگل 20 مارچ 2018 14:08

آکلینڈ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2018ء) |نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ پرسوں جمعرات سے آکلینڈ میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کی ٹیم اس سے قبل پانچ ون ڈے میچز کی سیریز 3-2 سے جیت چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 30 مارچ سے 3 اپریل تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 20/03/2018 - 14:08:17