نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان پانچویں ٹی ٹونئٹی میچ (کل)کھیلا جائیگا

میزبان نیوزی لینڈ ویمن کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے

ہفتہ 24 مارچ 2018 20:31

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان پانچویں ٹی ٹونئٹی میچ (کل)کھیلا جائیگا
ہملٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2018ء) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ (کل) اتوار کو ہملٹن میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق میزبان نیوزی لینڈ ویمن کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔
وقت اشاعت : 24/03/2018 - 20:31:27