سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی سیریز، انگلینڈ اور بھارت کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا

ہفتہ 24 مارچ 2018 20:31

سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی سیریز، انگلینڈ اور بھارت کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2018ء) سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا تیسرا میچ (کل) اتور کو میزبان بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے کمطابق دونوں ٹیمیں اس سے قبل ایک ،ْایک میچ کھیل چکی ہیں، انگلینڈ نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو ہرا کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا تھا جبکہ میزبان بھارت کو ابتدائی میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
وقت اشاعت : 24/03/2018 - 20:31:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :