ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کا رقص سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر بہت زیادہ شہرت پاگیا

ہفتہ 24 مارچ 2018 20:31

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کا رقص سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر بہت زیادہ شہرت پاگیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2018ء) ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کا رقص سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر بہت زیادہ شہرت پاگیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق ڈیرن سیمی جب کراچی پہنچے تو انہوں نے اپنے روایتی انداز میں رقص کیاجبکہ ان کے ساتھ پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے بھی ڈانس کیا۔یہ رقص پشاور زلمی کی پہچان بھی بن چکا ہے اور ان کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کے بعد خاصی مقبول ہوگئی ۔
وقت اشاعت : 24/03/2018 - 20:31:28