اٹک،جشن بہاراں ٹی 20کرکٹ میلے کا سیمی فائنل 28مارچ کو الفیصل کرکٹ کلب میں کھیلا جائے گا

پیر 26 مارچ 2018 22:43

اٹک،جشن بہاراں ٹی 20کرکٹ میلے کا سیمی فائنل 28مارچ کو  الفیصل کرکٹ کلب  میں کھیلا جائے گا
اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2018ء) جشن بہاراں ٹی 20کرکٹ میلے کا پہلا سیمی فائنل 28مارچ بروز بدھ ایک بجے PCBاٹک کرکٹ سٹیڈیم میں الفیصل کرکٹ کلب اٹک اور وکٹری کرکٹ کلب حضرو کے درمیان کھیلا جائے جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر شیر پنجاب شاپنگ مال سیار گل خان ہونگے جبکہ دوسرا سیمی فائنل 29مارچ بروز جمعرات ایک بجے PCBکرکٹ سٹیڈیم اٹک میں کھیلا جائیگا ۔
وقت اشاعت : 26/03/2018 - 22:43:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :