دوران میچ ایک اور کھلاڑی اپنی جان کی بازی ہار بیٹھا

منگل 27 مارچ 2018 18:57

دوران میچ ایک اور کھلاڑی اپنی جان کی بازی ہار بیٹھا
زیگریب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2018ء) کروشیا میں فٹ بال میچ کے دوران کھلاڑی دم توڑ گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق سینے پر فٹ بال لگنے سے شریان پھٹ گئی جس کے نتیجہ میں کھلاڑی کی موت واقع ہوگئی۔

(جاری ہے)

فٹ بال میچ کے دوران اسٹار کھلاڑی برونو بوبان اچانک زمین پر گھٹنوں کے بل بیٹھا اور کچھ ہی سیکنڈ میں منہ کے بل زمین پر گر گیا۔۔
وقت اشاعت : 27/03/2018 - 18:57:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :