ٹی 20 سیریز میچ شیڈول میں معمولی تبدیلی

جمعہ 30 مارچ 2018 23:26

ٹی 20 سیریز میچ شیڈول میں معمولی تبدیلی
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2018ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی میں سخت گرم موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 میچز کے پروگرام میں معمولی تبدیلی کی ہے۔

(جاری ہے)

پی سی بی کے ترجمان کے مطابق نئے پروگرام کے مطابق سیریز کا پہلا میچ رات8 بجے شروع ہوگا۔ تاہم دوسرے اور تیسرے میچ کے اوقات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے یہ دونوں میچز اپنے شیڈول کے مطابق شام7 بجکر30 منٹ پر شروع ہونں گے۔
وقت اشاعت : 30/03/2018 - 23:26:23