آئی سی سی نے پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا

ْسیریز کو پاکستانی امپائرز ہی سپروائز کریں گے، آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے

ہفتہ 31 مارچ 2018 14:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 مارچ2018ء) آئی سی سی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا، سیریز کو پاکستانی امپائرز ہی سپروائز کریں گے، آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کو پاکستانی امپائرز ہی سپروائز کریں گے جبکہ پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے لئے آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے، سابق آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ بون 1987 کے بعد پہلی بار پاکستان کا دورہ کریں گے۔
وقت اشاعت : 31/03/2018 - 14:16:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :