آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان ویسٹ انڈیز ٹی 20 میچ دکھانے کے لئے اسکریننگ کا اہتمام

ہفتہ 31 مارچ 2018 21:53

آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان ویسٹ انڈیز ٹی 20 میچ دکھانے کے لئے اسکریننگ کا اہتمام
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2018ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ٹی 20 کرکٹ میچ کی اسکریننگ کا اہتمام (کل) یکم اپریل سے 3 اپریل تک شام ساڑھے سات بجے سبزہ زار لان میں کیا جائے گا جس میں پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے مابین ہونے والا ٹی 20 کرکٹ میچ دکھایا جائے گا۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ممبران اور ان کی فیملی کے لئے داخلہ مفت ہے۔
وقت اشاعت : 31/03/2018 - 21:53:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :