گوجرانوالہ اور فیصل آباد آرٹ کونسل کے فنکاروں کے درمیان کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

ہفتہ 31 مارچ 2018 23:05

گوجرانوالہ اور فیصل آباد آرٹ کونسل کے فنکاروں کے درمیان کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا
گوجرانوالہ۔31 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2018ء) گوجرانوالہ آرٹس کونسل اور فیصل آباد آرٹس کونسل کے فنکاروں کے درمیان کرکٹ میچ کھیلا جائے گا جس میں اسٹیج کی دنیا کے مشہور فنکار حصہ لیں گے میچ2اپریل بروز سوموار صبح 11بجے جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں کھیلا جائے گا ۔
وقت اشاعت : 31/03/2018 - 23:05:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :