انگلش فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان رے ولکنز دل کا دورہ پڑنے پر چل بسے

بدھ 4 اپریل 2018 22:43

انگلش فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان رے ولکنز دل کا دورہ پڑنے پر چل بسے
لندن۔4 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2018ء) انگلش فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان اور مڈ فیلڈر رے ولکنز دل کا دورہ پڑنے پر چل بسے، ان کی عمر 61 برس تھی۔ ولکنز کو چیلسی کے علاوہ مانچسٹریونائیٹڈ، اے سی میلان، رینجرز اور کیو پی آر کی نمائندگی کا بھی اعزاز حاصل ہے۔
وقت اشاعت : 04/04/2018 - 22:43:09