یوم پاکستان ایس ایس بی ٹرافی باسکٹ بال چمپیئن شپ (کل) کھیلاجائے گا

بدھ 4 اپریل 2018 22:08

یوم پاکستان ایس ایس بی ٹرافی باسکٹ بال چمپیئن شپ (کل) کھیلاجائے گا
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2018ء) یوم پاکستان ایس ایس بی لیگ کا فائنل زیر اہتمام پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن با اشتراک کراچی باسکٹ باکل) جمعر ات 5 اپریل 8:30 بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر ایس ایس پی ساؤتھ سرفراز نواز شیخ مہمان خصوصی ہونگے اور کھلاڑیوں میں نقد انعامات اور ٹرافیز تقسیم کریں گے۔ اس موقع پر پیپسی کولا کے پروڈکشن مینجر غلام حقانی بھی خصوصی شرکت کریں گے۔
وقت اشاعت : 04/04/2018 - 22:08:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :