قیصر خان ایشین کیڈٹ اوپن جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 9 اپریل کو ازبکستان روانہ ہوں گے

جمعہ 6 اپریل 2018 12:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2018ء) قومی جوڈو کھلاڑی قیصر خان نے ایشین کیڈٹ اوپن جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 9 اپریل کو ازبکستان روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

ایشین کیڈٹ اوپن جوڈو چیمپئن شپ 10 سے 14 اپریل تک ازبکستان کے شہر تاشقند میں کھیلی جائے گی ۔ ایونٹ میں دنیا بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے۔
وقت اشاعت : 06/04/2018 - 12:20:08