MENU Open Sub Menu

کینیڈا کی جونیئر ہاکی ٹیم کی بس کو حادثہ، 14 افراد ہلاک

ہفتہ اپریل 22:53

کینیڈا کی جونیئر ہاکی ٹیم کی بس کو حادثہ، 14 افراد ہلاک
اوٹاوا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اپریل2018ء) کینیڈا کی جونیئر ہاکی ٹیم کی بس کو پیش آنے والے ایک حادثے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

پولیس نے ہفتے کے روز ان ہلاکتوں کے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تاحال یہ واضح نہیں ہوا کہ اس حادثے میں ہلاک ہونے والے کھلاڑی ہیں یا دیگر مسافر۔ بتایا گیا ہے کہ اس بس میں کھلاڑیوں سمیت کل 28 افراد سوار تھے۔ واضح رہے کہ جمعے کے روز کینیڈا کے صوبے ساسکیچوان میں یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک اس بس سے ٹکرا گیا تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، ہیڈ کوچ قومی ہاکی ..

چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم

قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولینٹ آلٹمنز نے چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کاردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ہیڈ کوچ رولینٹ آلٹمنز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں گول کیپر کو واپس بلانے کا فیصلہ میرا تھا، ہاکی چیمئنز ٹرافی میں بھارت ... مزید

وقت اشاعت : 07/04/2018 - 22:53:12

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments