پی اے ایف بلائنڈ کرکٹ کپ 14 اپریل سے شروع ہو گا

اتوار 8 اپریل 2018 14:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2018ء) اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے زیراہتمام پی اے ایف بلائنڈ کرکٹ کپ 14 سے 18 اپریل تک پی اے ایف کرکٹ گراؤنڈ ای نائن اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے سیکرٹری محمد بلال ستی نے بتایا کہ ایونٹ میں ملک بھر سے 6 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ جس میں اسلام آباد ، حیدر آباد ، کوئٹہ ، شیخوپورہ ، سرگودھا اور اٹک کی ٹیمیں شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 08/04/2018 - 14:00:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :