او جی ڈی سی ایل ٹی20 بلائنڈ سپر لیگ یکم مئی سے شروع ہو گی

اتوار 8 اپریل 2018 14:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2018ء) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی ) کے زیر اہتمام او جی ڈی سی ایل ٹی20بلائنڈ سپر لیگ یکم سی7مئی تک کوئٹہ میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئر مین سید سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے تمام ٖصف اول کے قومی کھلاڑی شرکت کریں گے۔
وقت اشاعت : 08/04/2018 - 14:00:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :