پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں کانسی کے 2 تمغے جیت لئے

پیر 9 اپریل 2018 22:55

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں کانسی کے 2 تمغے جیت لئے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2018ء) پاکستان نے آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں میں کانسی کے 2 تمغے حاصل کرلئے ہیں۔

(جاری ہے)

قومی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے پلس 105 کلوگرام اور طلحہ طالب نے 62 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
وقت اشاعت : 09/04/2018 - 22:55:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :